تگاب، ٹینک تباہ، آپریشن انچارج سمیت چار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت شیرخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار آپریشن انچارج کمانڈر عبدالحبیب سمیت چار اہلکار ہلاک ہوئے۔

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک پر صوبہ کاپیسا ضلع تگاب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت شیرخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار آپریشن انچارج کمانڈر عبدالحبیب سمیت چار اہلکار ہلاک ہوئے۔