جناب ملا محمد حسن رحمانی کا امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور سے بیعت کا اعلان

بسم اللہ الرحمن الرحیم میں ملا محمد حسن رحمانی  افغانستان کے مسلمان اور غیور عوام کا ایک مجاہد جو زندگی کے  آغاز سے اب تک افغانستان میں ایک صحیح شرعی نظام کے قائم ہونے کا  آرزومند تھا اور ہوں اور اسی ارمان کے تکمیل کی راہ میں حسب توفیق کوشش کی ہے اور اسی ارمان […]

بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں ملا محمد حسن رحمانی  افغانستان کے مسلمان اور غیور عوام کا ایک مجاہد جو زندگی کے  آغاز سے اب تک افغانستان میں ایک صحیح شرعی نظام کے قائم ہونے کا  آرزومند تھا اور ہوں اور اسی ارمان کے تکمیل کی راہ میں حسب توفیق کوشش کی ہے اور اسی ارمان کو سرانجام دینے کی خاطر امارت اسلامیہ کے نئے امیر جناب ملا اخترمحمد منصور صاحب سے تمام شرعی امور میں مکمل اطاعت کی رو  سے دل کی گہرائیوں سے بیعت کا اعلان کرتاہوں۔

 والسلام

ملا محمد حسن رحمانی