جوزجان اور نیمروز میں دھماکوں سے فوجی ٹینک اور گاڑی تباہ

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک اور گاڑی پر جوزجان اور نیمروز صوبوں میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز  مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے کوکلداش کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و […]

کٹھ پتلی فوجوں کے ٹینک اور گاڑی پر جوزجان اور نیمروز صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز  مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ صوبہ جوزجان ضلع فیض آباد کے کوکلداش کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع  دلارام کے نہالان کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔