خانشین،فوجی توپوں سے میاں بیوی شہید، دوبچے زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے مرزاآغا غونڈی گاؤں کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں میاں اور بیوی شہید جبکہ دو بچے […]

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ہلمند ضلع خانشین میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے مرزاآغا غونڈی گاؤں کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں میاں اور بیوی شہید جبکہ دو بچے زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون