خبر کی تردید

خبر کی تردید: ایسی افواہیں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جن میں کہا جارہا ہے کہ عن قریب نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اور امریکی مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی جیک سیلوان اور سی آئی اے کے سیکریٹری ڈیوڈ کوھن کی ملاقات طے ہے، امارت اسلامیہ افغانستان ان خبروں کی تردید […]

خبر کی تردید:
ایسی افواہیں میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جن میں کہا جارہا ہے کہ عن قریب نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اور امریکی مشیر برائے نیشنل سیکیورٹی جیک سیلوان اور سی آئی اے کے سیکریٹری ڈیوڈ کوھن کی ملاقات طے ہے، امارت اسلامیہ افغانستان ان خبروں کی تردید کرتی ہے اور انہیں بے بنیاد افواہ قرار دیتی ہے۔ عوام الناس کو مطلع کرتی ہے کہ ایسی بے بنیاد خبروں پر اعتماد نہ کریں۔
میڈیا بھی اپنے صحافتی اصولوں اور اقدار پر کاربند رہ کر اپنی اہلیت ثابت کرے۔
ترجمان وزارت خارجہ عبدالقھار بلخی