خراسان کے لیے داعش کا نائب امیر سرنڈر، ویڈیو رپورٹ

چند سال قبل افغانستان میں داعش نامی گروہ منظرعام پر آیا، اس کے بنیادی اراکین اور اہم کمانڈروں میں سے صوبہ فراہ کے  رہائشی عبدلرزاق مہدی نے  حقائق کا ادراک کرتے ہوئے امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے آملے۔ موصوف چند سال قبل صوبہ خراسان کے نائب تھے اور افغانستان اور عراق میں داعشی گروہ کے […]

چند سال قبل افغانستان میں داعش نامی گروہ منظرعام پر آیا، اس کے بنیادی اراکین اور اہم کمانڈروں میں سے صوبہ فراہ کے  رہائشی عبدلرزاق مہدی نے  حقائق کا ادراک کرتے ہوئے امارت اسلامیہ کے مجاہدین سے آملے۔ موصوف چند سال قبل صوبہ خراسان کے نائب تھے اور افغانستان اور عراق میں داعشی گروہ کے رابط بھی تھے۔

مہدی کافی عرصہ تک افغانستان میں داعش کے نائب رہے اور داعش کے افعال کا بچشم خود مشاہدہ کیا اور آخر میں انہیں داعش نامی گروہ ایک منحرف اور مسلمانوں کو نقصان پہنچانے والی تنظیم ثابت ہوئی، اسی لیے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے داعش کو خیرباد کہہ دیا اور امارت اسلامیہ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

افغانستان میں داعش کے سب سے اہم رہنماء نے اپنی حالات اپنے ہی زبان سے بیان کی اور اہم  راز سے پردہ اٹھایا۔ امارت اسلامیہ داعش کے دیگر افراد کو بھی بتاتے ہیں کہ مسلمانوں میں نفاق ڈالنے کے بجائے اتحاد کی راہ کا انتخاب کریں۔

داعش کے نائب امیر عبدالرزاق مہدی  نے الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے نامہ نگار سے گفتگو کی ہے، جسے درج ذیل لنک کےذریعے سن اور ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
http://www.alemarahvideo.com/…/Alem…/Report/175/Mehdi-AR.mp4