خوست،گشتی پارٹی پر حملہ، گاڑی تباہ، 6 فوجی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ خوست ضلع صفیرہ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی راکٹ لگنے سے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ خوست ضلع صفیرہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی راکٹ لگنے سے تباہ اور اس میں سوار  6 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔