خوست

خوست؛ ضلع باک میں 20 ٹیموں کے درمیان رمضان کپ کے نام سے والی بال مقابلے شروع

خوست؛ ضلع باک میں 20 ٹیموں کے درمیان رمضان کپ کے نام سے والی بال مقابلے شروع

کابل(الامارہ)
صوبہ خوست کے فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس والی بال فیڈریشن کی طرف سے ضلع باک کے انار گاؤں کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں 20 ٹیموں کے درمیان رمضان جام کے نام سے والی بال مقابلے شروع ہوگئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ وسیم اور عبدالخالق ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں وسیم ٹیم نے حریف عبدالخالق ٹیم کو 0/2 کے فرق سے شکست دے کامیابی حاصل کی۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا ہے مذکورہ مقابلے 19 دن تک جاری رہیں گے۔