خوست

خوست; ضلع موسیٰ خیل میں 35 ٹیموں کے درمیان ٹیب بال کرکٹ مقابلوں کا آغاز

خوست; ضلع موسیٰ خیل میں 35 ٹیموں کے درمیان ٹیب بال کرکٹ مقابلوں کا آغاز

کابل(الامارہ )
صوبہ خوست کے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کی جانب سے مذکورہ صوبے کے ضلع موسیٰ خیل میں 35 ٹیموں کے درمیان ٹیب بال کرکٹ مقابلے شروع ہو گئے۔
ان مقابلوں کا پہلا میچ گرنئ اور پٹکو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس کے نتیجے میں پٹکو ٹیم نے 12 اوورز میں اپنی حریف ٹیم کو 130 رنز کا ہدف دیا، جبکہ گرنئ ٹیم مذکورہ ہدف پورا کرنے میں کامیاب رہی اور چیمپئن شپ جیت لی۔
یاد رہے کہ یہ مقابلے تقریباً ایک ماہ تک جاری رہیں گے ۔