دوحہ: امارت اسلامیہ کے قائم مقام سفیر ڈاکٹر محمد نعیم کی جنوبی کوریا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت۔

دوحہ: امارت اسلامیہ کے قائم مقام سفیر ڈاکٹر محمد نعیم کی جنوبی کوریا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت۔ امارت اسلامیہ کے قائم مقام سفیر ڈاکٹر محمد نعیم نے جنوبی کوریا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی قطر میں جنوبی کوریا سفارت خانے کی خصوصی دعوت پر ڈاکٹر نعیم سمیت قطر کی […]

دوحہ: امارت اسلامیہ کے قائم مقام سفیر ڈاکٹر محمد نعیم کی جنوبی کوریا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت۔

امارت اسلامیہ کے قائم مقام سفیر ڈاکٹر محمد نعیم نے جنوبی کوریا کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی
قطر میں جنوبی کوریا سفارت خانے کی خصوصی دعوت پر ڈاکٹر نعیم
سمیت قطر کی وزارت خارجہ کے حکام، سفیر، غیر ملکی نمائندے اور علمی شخصیات نے بھی شرکت کی۔