روزگان وزابل،  حملہ ودھماکہ، موٹرسائیکل تباہ، 3 قتل

کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر روزگان اور زابل صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چہارچینہ کے چمبرک کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا موٹرسائیکل مجاہدین کی نصب شدہ بم […]

کٹھ پتلی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر روزگان اور زابل صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چہارچینہ کے چمبرک کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا موٹرسائیکل مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس پر سوار 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئیں۔

صوبہ زابل سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شاہ جوئی کے کجیرخیل گاؤں میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ ہوا جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔