زرمت، ضلعی مرکز اور چوکی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مرکز اور چوکی پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور دفاعی چوکی پر شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے مرکز اور چوکی پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور دفاعی چوکی پر شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز صبح کے وقت ہستوگنہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔