سرپل

سرپل پاسپورٹ اتھارٹی نے 133 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

سرپل پاسپورٹ اتھارٹی نے 133 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے

کابل(بی این اے )
سرپل پولیس ہیڈ کوارٹر کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے پاسپورٹ انتظامیہ نے 133 ملین سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کیا ہے۔
اس صوبے کے گورنر کے ترجمان مولوی حبیب اللہ مسرور نے باختر نیوز کو بتایا کہ مذکورہ محکمے نے گزشتہ سال اس صوبے میں تقریباً 23,600 پاسپورٹوں کے اجراء سے 13 کروڑ 35 لاکھ 73 ہزار 750 افغانی ریونیو اکٹھا کرکے سرکاری خزانے کے حوالے کر دیا ہے ۔

واضح رہے کہ ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سرپل میں بھی پاسپورٹ کی تقسیم کا سلسلہ معمول کے مطابق جاری ہے۔