کابل

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کے لیے افغان انڈر-19 سکواڈ کا اعلان

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کے لیے افغان انڈر-19 سکواڈ کا اعلان

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کے لیے افغان انڈر-19 سکواڈ کا اعلان

افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف انڈر- 19 قومی ٹیم کے 21 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ ٹیم 12 مارچ کو بنگلہ دیش کے خلاف 4 روزہ میچ میں شرکت کرے گی اور اس کے بعد اسی ماہ کی 18 تاریخ کو افغانستان کی میزبانی میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔