شاہ جوئی،  ہیڈکوارٹر و چوکیوں پر حملہ، کمانڈر سمیت 17 ہلاک

صوبہ زابل ضلع شاجوئی میں ضلعی مرکز اور آس پاس  کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 علی الصبح ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا جس کے نتیجے میں موسی زئی غونڈی […]

صوبہ زابل ضلع شاجوئی میں ضلعی مرکز اور آس پاس  کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 علی الصبح ضلعی مرکز کے قریب واقع چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا جس کے نتیجے میں موسی زئی غونڈی نامی چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے7  اہلکار ہلاک جبکہ س8 زخمی ہوئیں۔

دوسری جانب بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں مرکز کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ 4 سیکورٹی اہلکار بھی  مارے گئے۔

درین اثنا صوبائی دار الحکومت قلات شہر سے جائے واردات پہنچنے والے تازہ اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس سے زیارت نامی چوکی کمانڈر موسی کلیم سمیت 3 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے دو مجاہدین زخمی جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی