شوراوک میں کیمیائی ہتھیار کے استعمال  اور سویلین نقصانات کے متعلق اعلامیہ

شوراوک میں دشمن کی جانب کیمیائی ہتھیار استعمار کرنے سے وسیع عوامی نقصانات کے متعلق امارت اسلامیہ کے فوجی کمیشن کے شعبہ سویلین نقصانات کا اعلامیہ صوبہ قندہار ضلع شوراوک کے سرلٹ کے علاقے کاریز گاؤں پر 08/اکتوبر 2015ء کو امریکی فوجوں نے جن کے ہمراہ افغان سرحدی فورس اور قندہار پولیس چیف کمانڈر عبدالرازق […]

شوراوک میں دشمن کی جانب کیمیائی ہتھیار استعمار کرنے سے وسیع عوامی نقصانات کے متعلق امارت اسلامیہ کے فوجی کمیشن کے شعبہ سویلین نقصانات کا اعلامیہ

صوبہ قندہار ضلع شوراوک کے سرلٹ کے علاقے کاریز گاؤں پر 08/اکتوبر 2015ء کو امریکی فوجوں نے جن کے ہمراہ افغان سرحدی فورس اور قندہار پولیس چیف کمانڈر عبدالرازق بھی تھا، چھاپہ مارا۔

امریکی غاصب فوجوں  نے حملے کے ابتداء میں حاجی عبدالعلی کے مکان کو نہایت بے رحمی سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں  مکان میں 13 افراد موقع پر شہید جبکہ دو خواتین اور پانچ بچے  زخمی ہوئیں، جنہیں امریکی فوجی ساتھ لے گئیں۔

جب استعمار اور جنرل رازق کے ملیشاء کی چھاپے سے اہل گاؤں کو اطلاع ملی، تو خوف کے مارے گھروں سے نکل کر پہاڑ کی جانب فرار ہوئے، جن میں اکثریت  بوڑھوں، بچوں اور خواتین کی تھیں۔ وحشی دشمن قریب سے ان کا مشاہدہ کر رہاتھا،کہ بچے اور خواتین ہیں، لیکن اس کے باوجودانہیں  وحشی طریقے سے طیاروں  سے نشانہ بنائے گئے، جس سے 21 افراد شہید ہوئے۔ جن کے اسماء گرامی درج ذیل ہیں:۔

حفیظ اللہ کے گھرکے  پانچ افراد شہید ہوئے ہیں، جن میں حفیظ اللہ، ان کے دو بیٹے نصیب اللہ اور عطاءاللہ، ایک بہو، سالا اور ان کی بیوی شامل ہیں۔

حاجی محمدگل کا بیٹا بشیر ، بیٹی اور بیوی ۔

دین محمد خاندان کے 6 افراد، جن میں دین محمد، ان کے دو بیٹے، بہو، دو پوتے شہید جبکہ ایک پوتا شدید زخمی ہوا۔

محمدنعیم شہید۔

عبدالغنی جو قندہار سینٹرل جیل میں قید ہے،ان کا ایک بیٹا شہید۔

نعمت اللہ کا بیٹا شہید۔

دوست محمد کا بیٹا شہید۔

صاحب خان کی بیٹی شہید۔

محمدطاہر بیٹے سمیت شہید۔

درج بالا جانی نقصانات کے علاوہ مذکورہ گاؤں کے باشندوں کو کافی مالی نقصانات کا سامنا بھی ہو اہے۔ ان کی گاڑیاں نذرآتش کردی گئی ہیں، نقدی رقم کو لوٹا جا چکا ہے اور تین افراد کو حراست میں لیے ہیں۔

نیز اسی دن سرلٹ کے علاقے رود کے مقام پر دشمن نے آپریشن کے دوران  کیمیائی ہتھیار(گاودین گیس) کا استعمال  اور چند لاشوں پر تیزاب بھی پھینکا ۔

امارت اسلامیہ بزدل دشمن کے اس حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتی ہے  اور اسے دشمن کی کمزوری کی واضح نشانی سمجھتی ہے، جو مجاہدین کے  ساتھ لڑنے کتراتے اور اپنی شکست کا بدلہ نہتے عوام سے لیتی ہے۔

ہم انسانی حقوق کے غیر جانبدار تنظیموں اور کارکنوں کو بتاتے ہیں کہ امریکہ اور ان کے افغان کٹھ پتلی فوجوں کے عظیم جرم کا مذمت کریں  اور اس کے خلاف صدا بلند کریں، تاکہ عالمی انسانی کنونشن اور میثاق سب پر  ایک ہی طرح لاگو ہوجائے۔

امارت اسلامیہ افغانستان

فوجی امور کے کمیشن شعبہ سویلین نقصانات

26 / محرم الحرام 1437ھ بمطابق 09/ نومبر 2015 ء