غازی آباد،فوجی بیس و کاروان پر حملہ، گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور بیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سپینہ گٹہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان اور بیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سپینہ گٹہ کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں داؤد اور شیرعلی نامی دو سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کے علاوہ ایک سپلائی گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلالہ بیس پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں دشمن کو مالی نقصان پہنچنے کے علاوہ ایک سیکورٹی اہلکار بھی مارا گیا۔