غزنی، گشتی پارٹی پر دھماکہ، تین فوجی زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ غزنی کے صدر مقام قلات شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے پانچ بجے غزنی شہر کے قریب قلعہ جور کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہوا، جس سے 3 اہلکار شدید زخمی ہوئيں۔

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ غزنی کے صدر مقام قلات شہر میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دھماکہ جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح ساڑھے پانچ بجے غزنی شہر کے قریب قلعہ جور کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہوا، جس سے 3 اہلکار شدید زخمی ہوئيں۔