غزنی: غزنی وجوزجان میں 700 سے زائد نئے صارفین کو بجلی کی فراہمی شروع

غزنی: غزنی وجوزجان میں 700 سے زائد نئے صارفین کو بجلی کی فراہمی شروع: تفصیلات کے مطابق غزنی شہر کے نوآباد قصبے میں غزنی الیکٹرسٹی زون کے حکام کی جانب سے 630 کلو واٹ ایمپیئر کا ایک ٹرانسفارمر لگا یاگیا جس کی مدد سے قصبے کے 500 سے زائد نئے صارفین بجلی سے مستفید ہوئے۔ […]

غزنی: غزنی وجوزجان میں 700 سے زائد نئے صارفین کو بجلی کی فراہمی شروع:

تفصیلات کے مطابق غزنی شہر کے نوآباد قصبے میں غزنی الیکٹرسٹی زون کے حکام کی جانب سے 630 کلو واٹ ایمپیئر کا ایک ٹرانسفارمر لگا یاگیا جس کی مدد سے قصبے کے 500 سے زائد نئے صارفین بجلی سے مستفید ہوئے۔
ایک اور خبر کے مطابق مرکز جوزجان میں شبرغان حنفیہ پراجیکٹ سے متعلقہ علاقے میں 250 KV ایمپیئر کا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا جس کی مدد سے تقریباً 200 نئے صارفین بجلی کی سہولت سے مستفید ہوئے۔