غزنی

غزنی میں 10 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک سکول کی تعمیر مکمل

غزنی میں 10 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک سکول کی تعمیر مکمل

کابل(الامارہ)
صوبہ غزنی کے محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ اس صوبے کے ضلع جاغوری میں 10 لاکھ افغانی کی لاگت سے جلیل اور سنگ سرخ نامی سکول کی تعمیر کا کام مکمل کرکے اس کا افتتاح کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ سکول مقامی لوگوں کی ذاتی خرچ پر بنایا گیا جس میں کلاس رومز اور سکول کے ہال کی پلسترنگ، ہال اور آفس کی ٹائلنگ، کچن کی تزئین و آرائش اور سکول انتظامیہ کے لیے ڈیسک اور کرسیوں بنانے کا کام شامل ہے،جو کہ گزشتہ روز مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔