غزنی و ننگرہار آفسر اور فوجی اسلحہ سمیت سرنڈر

  کابل انتظامیہ کے دو سیکورٹی اہلکاروں نے غزنی اور ننگرہار صوبوں میں ہتھیار ڈال دیے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں فغان فوجی آفسر اس حال میں مجاہدین سے آملے، جب انہوں نے ایک فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور آفسر نے دو عدد […]

 

کابل انتظامیہ کے دو سیکورٹی اہلکاروں نے غزنی اور ننگرہار صوبوں میں ہتھیار ڈال دیے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر میں فغان فوجی آفسر اس حال میں مجاہدین سے آملے، جب انہوں نے ایک فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور آفسر نے دو عدد امریکی گنیں بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

دوسری جانب صوبہ ننگرہار ضلع حصارک کے قاضیاں گاؤں کے رہائشی افغان فوجی رحمت اللہ ولد سیدعمر نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔