غزنی کے ضلع شلگر میں فتوحات: الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

غزنی کے ضلع شلگر میں فتوحات: الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ نشریات کے تحت الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے “صوبہ غزنی کے ضلع ‏شلگر میں فتوحات” نامی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ واضح رہے، جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز ویڈیو ’’غزنی کے ضلع […]

غزنی کے ضلع شلگر میں فتوحات:

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ نشریات کے تحت الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے “صوبہ غزنی کے ضلع ‏شلگر میں فتوحات” نامی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔

واضح رہے، جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز ویڈیو ’’غزنی کے ضلع شلگر میں فتوحات‘‘ 23 منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے، جو کہ ضلع شلگر میں حاصل ہونے والی تازہ فتوحات کی کارروائیوں کی فلم بندی کر کے منظرعام پر لائی گئی ہے۔

چند دن پہلے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے ضلع شلگر میں ظالم اربکیوں کی چیک پوسٹوں پر فاتحانہ حملے کیے، جس کے نتیجے میں متعدد ‏چیک پوسٹیں فتح ہوئیں اور بہت زیادہ تعداد میں اسلحہ اور فوجی گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھ لگی ہیں۔ علاوہ ازیں وسیع علاقہ بھی مجاہدین کے ‏کنٹرول میں آگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ کی نصرت سے عوامی زندگی کے لیے پرسکون فضا قائم ہوگئی ہے۔

الامارہ اسٹوڈیو کے نمائندے نے مفتوحہ چیک ‏پوسٹوں کا معائنہ کر کے اس پر یہ رپورٹ تیار کی ہے۔ رپورٹ کے پہلے حصے میں مفتوحہ چیک پوسٹیں دکھائی گئی ہیں۔ جب کہ دوسرے حصے میں مظلوم اہل علاقہ کے ‏اربکیوں کے ظلم و سربریت کے بارے تاثرات شامل کیے گئے ہیں۔ ویڈیو کے آخر میں امارت اسلامیہ کی ‏طرف سے صوبہ غزنی کے نائب گورنر الحاج ملا نسیم اخند کا مفتوحہ چیک پوسٹوں اور غزنی ‏کے عمومی فوجی اور ملکی حالات کے بارے میں تفصیلی انٹرویو شامل ہے‏۔

رپورٹ دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:‏
دیکھنے کے لئے

https://archive.org/details/GhaznayShelgar131MQ1

  ڈاونلوڈ لنک
https://archive.org/download/GhaznayShelgar131MQ1/Ghaznay%20Shelgar-131MQ~1.mp4