فاریاب،ظالم جنگجو کمانڈر قتل،بادغیس میں دو اہلکار سرنڈر

جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب میں قتل کردیا،جبکہ صوبہ بادغیس میں دو اہلکار مجاہدین سے آملے۔ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب کے صیاد کے علاقے میں مجاہدین نے نام نہاد قومی لشکر […]

جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب میں قتل کردیا،جبکہ صوبہ بادغیس میں دو اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب کے صیاد کے علاقے میں مجاہدین نے نام نہاد قومی لشکر کے کمال نامی کمانڈر کو مسلحانہ کاروائی میں مار ڈالا۔

ضلع بادغیس سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع آب کمرئی کے مربوطات میں اینٹلے سروس اہلکار  معین الدین  اور نعمت اللہ نامی جنگجو نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔