فرارہ، فوجیوں اور پولیس پر حملہ و دھماکہ، دو ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ فراہ کے پشت کوہ اور فراہ رود اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع پشت کوہ کے چارماس کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ دوسری جانب […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ فراہ کے پشت کوہ اور فراہ رود اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع پشت کوہ کے چارماس کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع فراہ رود کے بازار میں منڈی کے مقام پر پولیس اہلکار کو سنائیپرگن کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔