فراہ، اینٹلے جنس سروس ڈائریکٹر محافظ سمیت قتل، مغوی زیاب

اینٹلے جنس سروس ڈائریکٹر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع پشت رود میں مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینٹلے جنس ڈائریکٹر کو مجاہدین نے احمدآباد کے علاقے میں ایسے وقت میں محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا،جب ڈائریکٹر نے ایک تاجر مقام ولد جلال کو اغواء کیا اور مجاہدین نے […]

اینٹلے جنس سروس ڈائریکٹر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فراہ ضلع پشت رود میں مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینٹلے جنس ڈائریکٹر کو مجاہدین نے احمدآباد کے علاقے میں ایسے وقت میں محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا،جب ڈائریکٹر نے ایک تاجر مقام ولد جلال کو اغواء کیا اور مجاہدین نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے  مغوی کو  ضلعی اینٹلے جنس سروس ڈائریکٹر کی گاڑی سے برآمد کرلیا  اور  اینٹلے جنس سروس سربراہ ہمایوں ولد   عبدالکریم کو فضل الرحمن نے محافظ سمیت مار ڈالا۔