قلات، صوبائی کونسل سربراہ پر دھماکہ، دو ڈاکو گرفتار

صوبہ زابل کے صد ر مقام قلات شہر میں نام نہاد صوبائی کونسل کی سربراہ کی گاڑی پر دھماکہ ہوا، جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ قلات شہر میں نام […]

صوبہ زابل کے صد ر مقام قلات شہر میں نام نہاد صوبائی کونسل کی سربراہ کی گاڑی پر دھماکہ ہوا، جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ قلات شہر میں نام نہاد صوبائی کونسل کے سربراہ عطاجان ٹھیکیدار کی گاڑی مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکرا گئی، تاہم مزید تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ سیورئی روڈ پر  رمضان خان قلعہ کے قریب ٹیوب ویلوں پر نصب سولروں کو چورنے کرنے والے دو ڈاکوؤں کو مجاہدین نے گشت کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے اور ان کے مقدمہ کو شرعی عدالت کے حوالے کردی۔

افسوسناک اطلاع ملی ہےکہ اتوار کےروز 2015-06-14 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے سیجان گاؤں کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک گولہ میرعلم کے مکان پر گرنے سے دو نوجوان شہید جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون