قندھار

قندھار شہر کے 13 ویں ضلع میں رینٹیننگ وال کی تعمیر کا آغاز

قندھار شہر کے 13 ویں ضلع میں رینٹیننگ وال کی تعمیر کا آغاز

کابل(الامارہ)
قندھار میونسپلٹی کے ترجمان سیف اللہ عاصم کا کہنا ہے کہ قندھار میونسپلٹی نے شہر کے 13 ویں ضلع میں ایک ریٹیننگ وال کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
سیف اللہ عاصم کا کہنا ہے کہ مذکورہ دیوار (1940) میٹر لمبائی پر مشتمل ورلڈ بینک کے مالی تعاون سے تعمیر کی جا رہی ہے۔
ان کے مطابق اس پراجیکٹ میں 70 افراد کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔