قندھار

قندھار میونسپلٹی کی جانب سے 31 ملین افغانی کی لاگت سے سڑک کی سفالٹنگ کا آغاز

قندھار میونسپلٹی کی جانب سے 31 ملین افغانی کی لاگت سے سڑک کی سفالٹنگ کا آغاز

 

کابل( بی این اے ) قندھار میونسپلٹی کے ترجمان سیف اللہ عاصم نے باختر نیوز کو بتایا کہ قندھار میونسپلٹی نے دو حلقوں میں 31 ملین افغانی کی لاگت سے 3 کلومیٹر طویل سڑکوں کو اسفالٹ کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ اس وقت نویں اور تیسرے حلقے میں سڑکوں کی سفالٹنگ کاکام مکمل ہو چکا ہے اور جلد ہی باقی سڑکوں کی اسفالٹنگ کا کام جاری ہے جو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔