قندھار

قندھار: 52 ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا فٹسال رمضان ٹورنامنٹ کا فائنل ستاراگان نے جیت لیا

قندھار: 52 ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا فٹسال رمضان ٹورنامنٹ کا فائنل ستاراگان نے جیت لیا:

 

رمضان مبارک کی آمد کے ساتھ ہی 52 فٹسال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا آغاز قندھار کے عینو مینہ اسٹیڈیم میں ہوا جس کا فائنل ستارہ گان اور نورزاد کی ٹیموں کے درمیان ہوا۔ پہلے ہاف میں میچ 1-0 سے نورزاد ٹیم کے حق میں تھا تاہم دوسرے ہاف میں میچ 2-3 سے ستاراگان ٹیم کے حق میں ختم ہوا۔