قندہار،ننگرہار، جوزجان، خوست،غزنی :46 اہلکار سرنڈر

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کےعہدیداروں کی جدوجہد کے نتیجے میں قندہار،ننگرہار، پکتیکا،  جوزجان، خوست،غزنی اور فاریاب صوبوں میں46 سیکورٹی اہلکاروں نے محالفت سے د ستبرداری کا اعلان کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندہار کے ارغنداب اور پنجوائی اضلاع میں 32 سیکورٹی اہلکار، صوبہ ننگرہار کے خوگیانی، بٹی کوٹ اور دہ بالا […]

کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کےعہدیداروں کی جدوجہد کے نتیجے میں قندہار،ننگرہار، پکتیکا،  جوزجان، خوست،غزنی اور فاریاب صوبوں میں46 سیکورٹی اہلکاروں نے محالفت سے د ستبرداری کا اعلان کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ قندہار کے ارغنداب اور پنجوائی اضلاع میں 32 سیکورٹی اہلکار، صوبہ ننگرہار کے خوگیانی، بٹی کوٹ اور دہ بالا اضلاع میں 5 ، صوبہ جوزجان کے فیض آباد اور آقچہ اضلاع میں 3، صوبہ خوست کے موسی خیل اور باک اضلاع میں 3، جبکہ پکتیکا ضلع برمل ، صوبہ فاریاب ضلع الماراور صوبہ غزنی ضلع شلگر میں ایک ایک اہلکار نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔