قندہار کی تازہ فتوحات الامارہ اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

قندہار کی تازہ فتوحات الامارہ اسٹوڈیو کی80ویں ویڈیو رپورٹ امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن  کے تحت شعبہ نشریات کی طرف سے ’الامارہ جہادی اسٹوڈیو‘ نے قندہار کی تازہ فتوحات کے نام سے دل چسپ ویڈیو رپورٹ تیار کی ہے۔ یہ ویڈیو رپورٹ 34منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے۔ الامارہ اسٹوڈیو کی طرف سے ریلیز […]

قندہار کی تازہ فتوحات الامارہ اسٹوڈیو کی80ویں ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی کمیشن  کے تحت شعبہ نشریات کی طرف سے ’الامارہ جہادی اسٹوڈیو‘ نے قندہار کی تازہ فتوحات کے نام سے دل چسپ ویڈیو رپورٹ تیار کی ہے۔

یہ ویڈیو رپورٹ 34منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے۔ الامارہ اسٹوڈیو کی طرف سے ریلیز ہونے والی 80ویں نمبر ویڈیو ہے۔ ویڈیو کے شروع میں ابتدائی بنیادی مقدمہ ہے، جس میں صوبہ قندہار کی عسکری صورت حال پیش کی گئی ہے۔ مقدمے کے بعد صوبہ قندھار کے ضلع خاکریز اور شاہ ولیکوٹ میں دشمن کے بڑے بڑے فوجی مراکز اور چیک پوسٹوں کی فتح کے مناظر، دشمن سے غنیمت میں ملنے والی فوجی گاڑیاں،کثیر مقدار میں چھوٹا بڑا اسلحہ اور کارروائیوں کی تصویری جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

اسی طرح رپورٹ میں الامارہ اسٹوڈیو کے نمائندے نے قندھار میں مختلف کارروائیوں کے دوران کٹھ پتلی حکومت کے قید ہونے والے فوجیوں کے ساتھ انٹرویوز کیے ہیں، جو کہ مختصر طور پر رپورٹ میں ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔

الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی اس دل چسپ ویڈیو رپورٹ میں صوبہ قندھار کے عسکری یونٹس کے سربراہ کے ساتھ قندھار کے عسکری حالات اور فتوحات کے بارے میں تفصیلی انٹرویو بھی رپورٹ کے آخر میں شامل کیا گیا ہے۔

قندھار کی تازہ فتوحات کی ویڈیو رپورٹ میں امارت اسلامیہ کے انقلابی نغمہ خواں الحاج ملا فقیرمحمد درویش کی دل افروز نظموں کے ساتھ مجاہدین کے ہاتھوں مفتوحہ مراکز کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ جسے دیکھ کر مجاہدین کے ساتھ محبت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

 

امارت اسلامیہ افغانستان

شعبہ نشریات برائے ثقافتی کمیشن

الامارہ جہادی اسٹوڈیو

ویڈیو رپورٹ دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

الاماره ویب سائٹ لنک

اعلیٰ کوالٹی

https://archive.org/details/Kandahar.HD

اعلیٰ کوالٹی ڈاونلوڈ لنک

متوسط کوالٹی

https://archive.org/details/Kandahar.Mob

متوسط کوالٹی ڈاونلوڈ لنک

موبائل کوالٹی

https://archive.org/details/Kandahar.ML

موبائل کوالٹی ڈاونلوڈ لنک