لغمان،نظم عامہ اہلکاروں پر حملہ، تین ہلاک و زخمی

نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع بادپش میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گيارہ بجے کے لگ بھگ سنزئی کے علاقے میں مجاہدین نے نظم عامہ اہلکاروں پر حملہ کیا، جو لڑائی میں  بدل کر شام چار بجے تک جاری […]

نظم عامہ اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع بادپش میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-18 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گيارہ بجے کے لگ بھگ سنزئی کے علاقے میں مجاہدین نے نظم عامہ اہلکاروں پر حملہ کیا، جو لڑائی میں  بدل کر شام چار بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی اور ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔