لغمان: 5 ملین افغانی کی لاگت سے 7 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح

لغمان: 5 ملین افغانی کی لاگت سے 7 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح لغمان کے علاقے زرگرملی سے ومایہ کے علاقے تک 7 کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سڑک ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے مالی تعاون سے 5 ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے […]

لغمان: 5 ملین افغانی کی لاگت سے 7 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا افتتاح

لغمان کے علاقے زرگرملی سے ومایہ کے علاقے تک 7 کلو میٹر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ سڑک ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کے مالی تعاون سے 5 ملین افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے جس میں 200 افراد کو روزگار بھی ملے گا۔