لوگر، ارزہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور چار چوکیوں پر حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع ارزہ کے مرکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز  مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس  چار چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،  جو دو […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع ارزہ کے مرکز اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز  مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس  چار چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،  جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مرکز کو نقصان پہنچنے کے علاوہ فوجیوں اور جنگجوؤں کو بھی ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔