لوگر اور پکتیکا،فوجیوں اور جنگجوؤں  پر حملہ، سات ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لوگر اور پکتیکا صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیکا ضلع اورگون کے چانخو کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے دو شرپسند ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔ […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لوگر اور پکتیکا صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ پکتیکا ضلع اورگون کے چانخو کے علاقے میں جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے دو شرپسند ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے بدیع آباد کے علاقے میں علی الصبح مجاہدین کے حملے میں ایک  فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔