لوگر

لوگر میں فٹسال مقابلے شیرن سنگھ شکن ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

لوگر میں فٹسال مقابلے شیرن سنگھ شکن ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
لوگر فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تعاون سے لودین پرائیویٹ جمنازیم میں صوبے کی سطح پر 16 ٹیموں کے درمیان شروع ہونے والے فٹسال مقابلے شیرن سنگھ شکن ٹیم کی چیمپئن شپ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔
اس صوبے کے فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس کے سربراہ انجینئر مزمل نعیم زئی نے باختر نیوز کو بتایا کہ یہ مقابلے جو ڈیڑھ ماہ قبل شروع ہوئے تھے ،فائنل میچ شیران سنگھ شکن اور لوگر یوتھ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا، جوکہ شیران سنگھ شکن ٹیم نے حریف ٹیم کو 3-1 سے شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
آخر میں جیتنے والی ٹیموں کے درمیان کپ، ایوارڈز اور میڈلز بھی تقسیم کیے گئے۔