ماہنامہ شریعت کا 123 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 123 واں شمارہ منظرِعام پر شمارہ نمبر 123 ماہنامہ شریعت کے قارئین کے لیے خوشخبری نو ماہ کے وقفے بعد امارت اسلامیہ کے اردو ترجمان مجلہ ماہنامہ شریعت کا 123 واں شمارہ منظرِعام پر ماہنامہ شریعت امارت اسلامیہ کا اردو زبان میں ترجمان مجلہ ہے جس نے گذشتہ دس سالوں میں اردو […]

ماہنامہ شریعت کا 123 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 123

ماہنامہ شریعت کے قارئین کے لیے خوشخبری

نو ماہ کے وقفے بعد امارت اسلامیہ کے اردو ترجمان مجلہ ماہنامہ شریعت کا 123 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت امارت اسلامیہ کا اردو زبان میں ترجمان مجلہ ہے جس نے گذشتہ دس سالوں میں اردو خواں حلقے کو افغان عوام کے جہد وجہد، قربانیوں، بیرونی قوتوں کے مظالم اور بالآخر شکست، الغرض صلیبی جارحیت اور اس کے خلاف افغان مجاہدین کی شب وروز کی جد وجہد سے آگاہی دی۔ ماہنامہ شریعت نے مغربی میڈیا کے زیر اثر مایوسی میں گرے ہوئے مسلمانوں کو حقائق سے روشناس کرایا۔علما، دانشوروں اور صحافیوں میں سے جن لوگوں نے ماہنامہ شریعت کو اپنے مطالعہ میں رکھا اور اس کی خبر پر اعتماد کیا انہیں افغان حالات کے حوالے سے کبھی ابہام نہیں رہا۔ ماہنامہ شریعت کے قارئین کبھی مغربی پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوئے۔ کبھی افغانستان کے حالات کے حوالے سے غلط اندازوں میں نہیں پڑے۔

ماہنامہ شریعت کے نئے شمارے میں عالمی سیاسی صورتحال پر مضامین، افغانستان کے داخلہ، خارجہ، اقتصاد سمیت ہر شعبے کے حوالے سے تازہ ترین حالات پر جامع رپورٹیں، افغانستان کے حوالے سے معلومات افزا مضامین اور تجزیے پیش خدمت ہیں۔ ماہنامہ شریعت نئے عزم اور نئی سوچ کے ساتھ ایک بار پھر اپنے قارئین کی خدمت میں ہے۔ ہمیشہ کی طرح اس کے ساتھ رہیں اور امارت اسلامیہ کے حوالے سے مغربی میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رہ کر اپنا ذہن اور سیاسی انداز فکر مثبت رکھیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

 

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

 

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/tIFHBKID#HY-CECmfm8BPofsOQ7lgsTk9dSNKtLWJSVWu4HclyNs

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093704274928