کابل

ماہنامہ شریعت کا128 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا128 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  128

اس شمارے میں آپ پڑھ سکتے ہیں سب سے پہلے امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا عید الاضحی کے موقع پر پیغام، اس کے بعد وزارت معدنیات وپٹرولیم کے ترجمان کا افغانستان کے معدنی وسائل کے حوالے سے اہم انٹرویو، اس کے بعد وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا افغان ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کا ترجمہ اس شمارے شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ برطانوی شہزادے کے افغانستان میں مظالم پر مضمون ’’ شہزادہ ہیری کا اعتراف جرم اور عالمی دنیا کی مجرمانہ خاموشی‘‘، افغانستان کے آبی وسائل پر اہم معلوماتی رپورٹ، بعد ازاں پانی اور زراعت کے اہم ترین تاریخی منصوبے قوش تیپہ کینال کی پروگریس رپورٹ، افغانستان میں بڑھتی سیاحت پر ایک تحریر شامل اشاعت ہیں، ان سب کے علاوہ ہمارے انتہائی اہم مستقل سلسلے افغان مشاہیر، خواتین، سرکاری اعلامیے اور کابینہ اجلاسوں کی رپورٹس پڑھیں۔

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/sV8VWZ7a#3emZ-ogKafdE9XIUESGFwUemb4oeVaZzepFuAPlV644

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093 78 463 5873