کابل

ماہنامہ شریعت کا129 واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا129 واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر  129

اگست کا یہ شمارہ اس لحاظ سے خاص ہے کہ 15 اگست کابل کی فتح کی مناسبت سے اس میں امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی روپوشی کے بعد حیات کے شب وروز پر اہم مضمون شامل اشاعت ہے۔

اس کے علاوہ اس شمارے میں افغان ریلوے اتھارٹی کے ترجمان کا معلوماتی انٹرویو، افغان وزیر خارجہ کی حالیہ دورہ قطر میں الجزیرہ سے اہم گفتگو، سالنگ ہائی وے کی تعمیر پر رپورٹ وغیرہ کے علاوہ ماہنامہ شریعت کے مستقل معلوماتی سلسلے ملاحظہ فرمائیں۔

امارت اسلامیہ کا مکمل اور جامع موقف جاننے کے لیے اور مزید معلوماتی مضامین پڑھنے کے لیے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ پڑھنا ہرگز نہ بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

https://mega.nz/file/sBl0lDhY#RnBBml_PiuFB0AX8agO0ma4U_1lPJEtZPFMvWgmfMWQ

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin

الامارہ اردو ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/alemarahurdu1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093784635873