مجاہدین خدمت کے میدان میں، ویڈیو رپورٹ

مجاہدین خدمت کے میدان میں ،الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ نشریات کے تحت الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ’مجاہدین خدمت کے میدان ‏میں‘ نامی نئی ‏ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز ہونے والی ویڈیو 14 منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے۔ […]

مجاہدین خدمت کے میدان میں ،الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ نشریات کے تحت الامارہ جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ’مجاہدین خدمت کے میدان ‏میں‘ نامی نئی ‏ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔جہادی اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز ہونے والی ویڈیو 14 منٹ کے دورانیے پر مشتمل ہے۔

واضح رہے، مذکورہ ویڈیو صوبہ ‏ہلمند میں امارت اسلامیہ کی جانب سے عوامی خدمت کے تناظر میں تعمیرِنو کی تفصیلات فلم بند کر کے منظرعام پر لائی ‏گئی ہے۔ یہ ویڈیو الامارہ اسٹوڈیو کے نمائندے نے ترقی کی طرف لے جانے والے جاری پروجیکٹ کا معائنہ کر کے تیار کی ‏ہے۔

یہ ویڈیو آپ کو بتائے گی کہ امارت اسلامیہ عام المنفعت پروجیکٹ کے حوالے سے کتنی سرگرم اور عوام کی ضروریات ‏کے سلسلے میں کتنی حساس ہے۔ رپورٹ کے ‏آخرمیں امارت اسلامیہ کی طرف سے جاری ایسے منصوبوں کے بارے میں ‏عوام کے تأثرات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

ویڈیو رپورٹ دیکھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:‏

اعلیٰ کوالٹی
https://archive.org/details/MujahedinDaUolasHD
اعلیٰ کوالٹی ڈاونلوڈ لنک
https://archive.org/…/Mujahe…/Mujahedin%20Da%20Uolas-HD.mp4‎
موبائل کوالٹی ‏
https://archive.org/details/MujahedinDaUolasMQ
موبائل کوالٹی ڈاونلوڈ لنک
https://archive.org/…/Mujahe…/Mujahedin%20Da%20Uolas-MQ.mp4‎
یوٹیوب
https://www.youtube.com/watch?v=qwDkiIJtC5o