مراکز فتح، 80 فوجی گرفتار، صوبائی کونسل رکن سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ میں مراکز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ بغلان میں رکن صوبائی کونسل نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، چار فوجی مراکز اور 15 چوکیوں پر اللہ تعالی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ میں مراکز پر حملہ کیا،جبکہ صوبہ بغلان میں رکن صوبائی کونسل نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد کے مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، چار فوجی مراکز اور 15 چوکیوں پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ کرلیا۔ وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 4 ہلاک، 5 زخمی، 80 گرفتار اور دیگران فرار ہونے میں کامیاب ہوئے،اس کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں ہلکے و بھاری ہتھیار بھی تحویل میں لے لیا۔
واضح رہےکہ مراکز کئی روز سے شدید محاصرے میں تھا اور اس دوران دو مجاہدین بھی شہید ہوئے۔
تقبلہمااللہ تعالی
دوسری جانب صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کابل انتظامیہ کے نام نہاد صوبائی کونسل کے رکن عبدالکریم نے کمیشن برائے دعوت و ارشاد کے عہدیداروں کی دعوت کو لبیک کہہ مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔