مٹھاخان،سفاک جنگجو کمانڈر حکمت عملی سے قتل

سفاک جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع مٹھاخان میں قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سفاک جنگجو کمانڈر  شامو کو  حکمت عملی کے تحت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

سفاک جنگجو کمانڈر کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا ضلع مٹھاخان میں قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سفاک جنگجو کمانڈر  شامو کو  حکمت عملی کے تحت موت کے گھاٹ اتار دیا۔