میدان، کاروان اور چوکیوں پر حملہ، تین گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد اور چک اضلاع میں فوجی کاروان اور چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ترہ خیل، ماشین قلعہ ، پتنگ  اور سلطان خیل کے علاقوں میں فوجی کاروان […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد اور چک اضلاع میں فوجی کاروان اور چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع سیدآباد کے ترہ خیل، ماشین قلعہ ، پتنگ  اور سلطان خیل کے علاقوں میں فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس میں ایک فوجی رینجر اور دو سپلائی گاڑیاں تباہ اورایک فوجی  ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے دوران  خیل اور ہوٹل نامی چوکیوں پر اسی نوعیت کا حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔