میدان وردگ

میدان وردگ میں خوردنی تیل کی ایک فیکٹری کھول لی گئی

میدان وردگ میں خوردنی تیل کی ایک فیکٹری کھول لی گئی

 

کابل( بی این اے ) صوبہ میدان وردگ کے مرکز میدان شہر میں 6 ملین افغانی کی لاگت سے تیل کی پیداوار کی ایک فیکٹری کھول لی گئی ہے۔
حکام کے مطابق یہ فیکٹری 24 گھنٹے میں ایک ٹن تیل پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ ایک چھوٹی فیکٹری ہے جس میں دس افراد بطور عملہ کام کر رہے ہیں۔