ننگرہار،فوجی کاروان پر حملہ، ٹینک تباہ، 3 اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ میں فوجی کاروان پر  حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مغرب کے وقت فارم سہ کے علاقے  سپین خوڑ کے  مقام پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں ایک  فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار اہلکاروں میں […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ میں فوجی کاروان پر  حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-22 مغرب کے وقت فارم سہ کے علاقے  سپین خوڑ کے  مقام پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں ایک  فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 موقع پر ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔