ننگرہار

ننگرہار: زیتون پراسسنگ فیکٹری میں سالانہ 1لاکھ 43ہزار لیٹر زیتون کا تیل پراسس کیا جاتاہے

ننگرہار: زیتون پراسسنگ فیکٹری میں سالانہ 1لاکھ 43ہزار لیٹر زیتون کا تیل پراسس کیا جاتاہے

 

ننگرہار کینال زون میں واقع زیتون کی پروسیسنگ فیکٹری ایشیاء میں زیتون کی پروسیسنگ کی بڑی فیکٹریوں میں سے ایک ہے۔
اس وقت ایک سیزن میں تقریبا 1لاکھ 43 ہزار لیٹر زیتون کا تیل پراسس کیا جاتا ہے۔
حکام کے مطابق زیتون کے ذریعے تقریباً 71 ملین افغانی کی آمدنی ہوتی ہے۔