ننگرہار وغزنی، دو کمانڈوز کمانڈر قتل، مخبر گرفتار

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں اعلی کمانڈروں کو مار ڈالے،جبکہ صوبہ غزنی میں مخبر کو گرفتار کرلیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر کے سبزآباد کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کمانڈر جنرل صابر جان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں اعلی کمانڈروں کو مار ڈالے،جبکہ صوبہ غزنی میں مخبر کو گرفتار کرلیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر کے سبزآباد کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کمانڈر جنرل صابر جان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب جمعہ اور  سنیچر کی درمیانی شب ضلع سرخ رود کے چمتلی کے علاقے میں کمانڈوز آفسر اکرم اللہ مجاہدین نے مار ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے مستاجر کے رہائشی معروف مخبر فضل الرحمن کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

واضح رہےکہ فضل الرحمن عوام کو فون کرکے مجاہدین کی بدنامی کی خاطر ان سے بھتہ وصول کیا کرتے، آخرکار مجاہدین نے حکمت عملی کے تحت گرفتار کرکے ان کے مقدمے کو شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔