نورستان، جنگجوؤں کے مرکز پر میزائل حملہ، 3 زخمی

مقامی جنگجوؤں کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع کامدیش میں میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے جنگجوؤں کے مرکز پر میزائل اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس میں تین جنگجو زخمی ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع کامدیش میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے جنگجوؤں کے مرکز پر میزائل اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس میں تین جنگجو زخمی ہوئے۔