نورستان، مجاہدین کا آپریشن، وسیع علاقے فتح

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع دوآب میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ کئی روز سے مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع دوآب میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ کئی روز سے مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کیا، جو اطلاع آنے تک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے پانچ بڑے علاقوں شوک، پیار، کولم، کورگل اور پل گل سے دشمن کا صفایا کروایا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوااور مجاہدین کی پیش قدمی جاری ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ