نوزاد، پولیس اور فوجیوں پر حملہ، 10 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب سرکانو کاریز کے مقام پر مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں اور کٹھ […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب سرکانو کاریز کے مقام پر مجاہدین نے آپریشن کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر دھماکہ بھی ہوا۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران 10 اہلکار ہلاک و زخمی جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔